🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
396. (في) الإذن على حوانيت السوق
بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23126 ترقیم الشثری: -- 24155
٢٤١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن شعيب قال: كان ابو العالية (ياتي) (١) في بيت (بري) (٢) فيقول: السلام عليكم الج؟ فاقول: رحمك الله! إنما هي السوق، فيقول: إن الرجل ربما [خلا على حسابه، (و) (٣) ربما] (٤) خلا على الدراهم يتفقدها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز] (يأتيني).
(٢) في [ط]: (بزي)، البزي هو الذي يبيع الأقمشة.
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [ط].

حضرت شعیب سے مروی ہے کہ حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ غلہ والے کمرے میں تشریف لاتے تو پوچھتے کہ السلام علیکم کیا میں داخل ہو جاؤں؟ میں نے عرض کیا اللہ آپ پر رحم فرمائے یہ تو بازار ہے! فرمانے لگے، بعض اوقات انسان اپنا حساب کر رہا ہوتا ہے اور بعض اوقات دراہم کو شمار کر رہا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24155، ترقيم محمد عوامة 23126)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24155 in Urdu