🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
397. في شهادة النساء في العتق والدين والطلاق
آزادی، دین اور طلاق کے معاملات میں عورتوں کی گواہی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23135 ترقیم الشثری: -- 24164
٢٤١٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (١) مبارك عن الحسن قال: تجوز (شهادتهن) (٢) في الدين وفيما لا بد منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: زيادة (ابن).
(٢) في [ح، هـ]: (شهادتهم).

حسن فرماتے ہیں کہ دین اور جو چیزیں ضروری ہوں ان میں عورتوں کی گواہی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24164، ترقيم محمد عوامة 23135)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24164 in Urdu