🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
398. (في) الرجل يبيع ثمرته ويبرأ من الصدقة
کوئی شخص پھل فروخت کرے، اور صدقہ سے بری ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23138 ترقیم الشثری: -- 24167
٢٤١٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن راشد عن ابي كثير الحنفي عن ابي هريرة انه كره ان يبيع ثمرته و (يتبرا) (١) من الصدقة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (يبرأ).
(٢) ضعيف؛ لضعف عمر بن راشد.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پھل کو فروخت کر کے، اس کے صدقہ سے بری ہونے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24167، ترقيم محمد عوامة 23138)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24167 in Urdu