🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
399. في الرجل يأخذ من مال ولده
کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23146 ترقیم الشثری: -- 24176
٢٤١٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن إبراهيم بن ⦗٤٣٨⦘ عبد الاعلى عن سويد بن (غفلة) (١) عن عائشة (قالت) (٢) : (ياكل) (٣) الرجل من مال ولده ما شاء، ولا ياكل الولد من مال والده إلا بإذنه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (علقمة).
(٢) في [ط]: (قال).
(٣) في [جـ]: (يأخد).
(٤) صحيح.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ والد اپنی اولاد کے مال میں سے جو چاہے استعمال کرسکتا ہے، لیکن اولاد (لڑکا) والد کے مال میں سے بغیر اجازت استعمال نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24176، ترقيم محمد عوامة 23146)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24176 in Urdu