الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
400. من قال: لا يأخذ من مال ولده إلا بإذنه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
ترقیم عوامۃ: 23159 ترقیم الشثری: -- 24189
٢٤١٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: خذ من مال ولدك ما اعطيته، ولا تاخذ منه ما لم تعطه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط]: (عبد اللَّه).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال سے وہ لے جو تو نے اسے دیا ہو اور جو تو نے اسے نہ دیا ہو وہ مت لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24189، ترقيم محمد عوامة 23159)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24189 in Urdu