🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23177 ترقیم الشثری: -- 24208
٢٤٢٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"من كانت له شركة في ارض (او) (١) ربعة فليس له ان يبيع حتى يستاذن شريكه، فإن شاء اخذ، وإن شاء ترك" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٨٣٥)، وأحمد (١٤٢٩٢).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کا زمین یا مکان میں شرکت ہو، اس کے لئے شریک کی اجازت کے بغیر اس کا بیچنا جائز نہیں ہے، اس کا شریک چاہے تو خود خریدے اور اگر چاہے تو نہ خریدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24208، ترقيم محمد عوامة 23177)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24208 in Urdu