الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
405. من قال: إذا (صرفت) الطرق والحدود فلا شفعة
جب راستے اور حدود الگ اور جدا ہو جائیں تو پھر حق شفعہ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 23191 ترقیم الشثری: -- 24224
٢٤٢٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن ابي بكر ابن محمد بن عمرو بن حزم عن ابان بن عثمان (قال) (١) : قال عثمان: لا شفعة في بئر ولا (فحل) (٢) ، و (الارف) (٣) يقطع كل شفعة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (تحل).
(٣) أي الحدود والمعالم كما تقدم، وفي [ز]: (الأزق)، وفي [ع]: (الأرب).
(٤) حسن؛ محمد بن عمارة صدوق، وتقدم برقم [٢٣٤٨١].
حضرت عثمان ارشاد فرماتے ہیں کہ کنویں اور نر کھجور کے درخت میں حق شفعہ حاصل نہیں، اور حد بندی ہر شفعہ کے حق کو ختم کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24224، ترقيم محمد عوامة 23191)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24224 in Urdu