الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
406. من قال: إذا كان بين الدارين طريق فلا شفعة فيه
اگر دو گھروں کا ایک ہی راستہ ہو تو اس میں بھی شفعہ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 23197 ترقیم الشثری: -- 24230
٢٤٢٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عبيدة قال: سمعت إبراهيم يقول: إذا كان بينهما طريق (فاصل) (١) فلا شفعة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فاضل).
(٢) في [ح]: زيادة (بينهما).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر دونوں گھروں کے درمیان جدا راستہ ہو تو پھر حق شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24230، ترقيم محمد عوامة 23197)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24230 in Urdu