🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
407. من قال: لا شفعة إلا في تربة أو عقار
جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23200 ترقیم الشثری: -- 24233
٢٤٢٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن شريح قال: لا شفعة إلا في (جريب) (١) او عقار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (حديب)، وفي [ط]: (جرث)، وفي [هـ]: (حرث).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ صرف جریب (زمین کی خاص مقدار) یا زمین میں شفعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24233، ترقيم محمد عوامة 23200)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24233 in Urdu