الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
410. الرجل يقرض (الرجل) الدراهم
کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے
ترقیم عوامۃ: 23212 ترقیم الشثری: -- 24246
٢٤٢٤٦ - حدثنا ابو بكر قال:. حدثنا ابن ابي زائدة عن زكريا قال: قلت لعامر: الرجل يستقرض، فإذا خرج (عطاؤه اعطاني) (١) خيرا منها، قال: لا باس ما لم يشترط او (يعطيه) (٢) التماس (ذلك) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أعطاؤه إعطاى)، وفي [ز]: (أعطاه أعطاني).
(٢) في [ز]: (تعطه).
(٣) سقط من: [ز].
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے فرمایا: کوئی شخص مجھ سے قرض لیتا ہے اور جب اس کو وظیفہ ملتا ہے تو وہ اس سے بہتر مجھے عطاء کرتا ہے، آپ نے فرمایا: اگر تو نے اس شرط کے ساتھ اس کو نہ دینے ہوں اور نہ ہی اس (زیادتی) کی طلب میں دیئے ہوں تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24246، ترقيم محمد عوامة 23212)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24246 in Urdu