🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23233 ترقیم الشثری: -- 24266
٢٤٢٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن مبارك عن مصعب بن ثابت قال: سمعت عطاء يحدث ان رجلا رهن رجلا فرسا فنفق في يده، فقال رسول الله ﷺ للمرتهن:"ذهب حقك" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ عطاء تابعي، ومصعب ضعيف، أخرجه أبو داود في المراسيل (١٨٨)، والبيهقي (٦/ ٤١)، والطحاوي (٤/ ١٠٢).
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے پاس گھوڑا رہن رکھوایا اور گھوڑا اس کے ہاتھ میں ہلاک ہوگیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرتہن سے فرمایا: تیر ا حق ضائع ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24266]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24266، ترقيم محمد عوامة 23233)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24266 in Urdu