🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23239 ترقیم الشثری: -- 24272
٢٤٢٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية قال: سالت ابن ابي نجيح عن (الرهن) (١) إذا هلك (قال) (٢) : (كان) (٣) عطاء يقول: الذهب والفضة والعروض يترادان، والحيوان لا يترادان، هو من الاول (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الزهري).
(٢) في [جـ، ز]: (فقال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) أي أنه يرى أن الحيوان لا يضمنه المرتهن.

حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی نجیح سے دریافت کیا کہ رہن اگر ہلاک ہوجائے؟ تو فرمایا حضرت عطاء فرماتے ہیں: سونے، چاندی اور سامان میں دونوں فریق آپس میں زیادتی لوٹا لیں گے۔ جبکہ حیوان میں نہیں لوٹائیں گے۔ یہ اوّل میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24272، ترقيم محمد عوامة 23239)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24272 in Urdu