🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23245 ترقیم الشثری: -- 24278
٢٤٢٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن (عبد الاعلى) (١) ابن عامر (قال) (٢) : عن محمد بن الحنفية عن علي قال: إذا كان الرهن (اكثر) (٣) مما رهن به فهلك (فهو) (٤) بما فيه لانه امين في الفضل، وإذا كان اقل مما رهن به فهلك رد الراهن الفضل (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ح، ط، جـ، ز]: زيادة (قال).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (بأكثر).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) ضعيف؛ لضعف عبد الأعلى.

حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر رہن اس چیز سے زیادہ ہو جس کے لئے رہن رکھوایا تھا اور وہ ہلاک ہوگئی تو وہ ضائع ہے کیونکہ زیادتی میں وہ امین ہے، اور اگر رہن والی چیز سے کم ہو اور پھر ہلاک ہوجائے تو راہن زیادتی واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24278، ترقيم محمد عوامة 23245)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24278 in Urdu