🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23266 ترقیم الشثری: -- 24300
٢٤٣٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ايوب عن حميد بن هلال عن حكيم بن عقال: قال: كتب عثمان إلى ابي ان (اشتر لي) (١) مائة اهل بيت، ولا تفرق بين والد وولده (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (اشترى).
(٢) حسن؛ حكيم بن عقال صدوق، وسبق برقم [٢٤٢٩٥].

حضرت حکیم بن عقال فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے میرے والد کو لکھا کہ میرے لئے سو گھرانے خرید لو، اور والد اور اس کی اولاد کے درمیان تفریق مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24300، ترقيم محمد عوامة 23266)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24300 in Urdu