🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23268 ترقیم الشثری: -- 24302
٢٤٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن (الحسن) (١) انه كان يكرهه ويقول: لا باس به إذا (اوصف) (٢) او (اوصفت) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حسن).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (وصف)، والمراد بلغ حد الخدمة لكبر سنه وبلوغه من التكليف.
(٣) في [ط]: (وصف)، وفي [ح، هـ]: (وصفت).

حسن اس کو ناپسند کرتے تھے، اور فرماتے تھے کہ اگر لڑکا یا لڑکی خدمت کی عمر کو پہنچ جائے تو پھر تفریق کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24302، ترقيم محمد عوامة 23268)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24302 in Urdu