🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
417. في الرجل يبيع البيع فيغلط فيه
کوئی شخص بیع کرے پھر اُ س کو غلطی لگ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23281 ترقیم الشثری: -- 24316
٢٤٣١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في ⦗٤٧٤⦘ رجل باع رجلا ثوبا فقال: (غلطت) (١) ، (فقال) (٢) الشعبي: ليس بشيء، البيع خدعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (غلطة).
(٢) في [ز]: (قال).

حضرت عامر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے ہاتھ کپڑا فروخت کیا پھر کہنے لگا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی، حضرت شعبی نے فرمایا اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے کیونکہ بیع دھوکے کا نام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24316، ترقيم محمد عوامة 23281)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24316 in Urdu