🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
417. في الرجل يبيع البيع فيغلط فيه
کوئی شخص بیع کرے پھر اُ س کو غلطی لگ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23282 ترقیم الشثری: -- 24318
٢٤٣١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله مولى عمرو بن حريث عن ابيه قال: قدم رجل من اهل البادية بعشرة ابعرة فجعل يعطى بالبعير مائة وثلاثين، ومائة وعشرين، فيابى، فاتاه رجل من النخاسين فقال: قد اخذتها منك بالف اقرع، فباعها، فلما حسب حسابها ندم، فخاصمه إلى شريح فاجاز البيع وقال: البيع خدعة.
حضرت عبد الرحمن سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی شخص دس اونٹ لے کر آیا، اس کو ایک اونٹ کے ایک سو تیس، ایک سو بیس درہم دئیے گے تو اس نے فروخت کرنے سے انکار کردیا، اس کے پاس نخاسین میں سے ایک شخص آیا اور کہا کہ میں تجھ سے ہزار کے بدلے سارے اونٹ خریدتا ہوں۔ اس دیہاتی نے اس کو فروخت کردیا پھر بعد میں دیہاتی نے جب حساب لگایا تو بہت نادم ہوا اور اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گیا، آپ نے بیع کو نافذ فرمایا اور فرمایا بیع دھوکے کا نام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24318، ترقيم محمد عوامة 23282)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24318 in Urdu