🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
418. في الرجل يشتري الطعام فيزيد لمن تكون زيادته؟
کوئی شخص کھانا خریدے اور وہ زیادہ نکل آئے تو زیادتی کس کی ہو گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23285 ترقیم الشثری: -- 24321
٢٤٣٢١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين والحسن انهما (سئلا) (١) عن الرجل يشتري الطعام يبيعه بكيله، (فقالا) (٢) ؛ لا، (حتى) (٣) يجري فيه الصاعان، فتكون له الزيادة وعليه النقصان] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سئل).
(٢) في [ح، ط]: (فقال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط الخبر من [أ، جـ].

حضرت ابن سیرین اور حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے کھانا خریدا ہے تو کیا وہ اسی پہلے کیل پر اس کو فروخت کرسکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں، یہاں تک کہ اس میں دو صاع جاری ہوجائیں پھر زیادتی اور کمی دونوں مشتری کی ہی ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24321، ترقيم محمد عوامة 23285)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24321 in Urdu