🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
418. في الرجل يشتري الطعام فيزيد لمن تكون زيادته؟
کوئی شخص کھانا خریدے اور وہ زیادہ نکل آئے تو زیادتی کس کی ہو گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23288 ترقیم الشثری: -- 24324
٢٤٣٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: إن بعت (طعاما) (١) فوجدت زيادة ذلك، او نقصانا فعليك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (طعامك).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آپ کھا نے کی بیع کرو، پھر اگر وہ زیادہ نکلے یا کم نکلے تو اس کی ذمہ داری آپ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24324، ترقيم محمد عوامة 23288)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24324 in Urdu