الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
422. في قوله (تعالى): ﴿فكاتبوهم إن علمتم فيهم خيرا﴾
قرآن کی آیت {فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا} کا بیان
ترقیم عوامۃ: 23307 ترقیم الشثری: -- 24343
٢٤٣٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن ورقاء عن ابن ابي نجيح عن مجاهد ﴿فكاتبوهم إن علمتم فيهم خيرا﴾، قال: كائنة اخلاقهم ما كانت.
حضرت مجاہد اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان کے اخلاق جیسے بھی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24343، ترقيم محمد عوامة 23307)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24343 in Urdu