🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
425. في شهادة الولد لوالده
بیٹے کی باپ کے حق میں گواہی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23321 ترقیم الشثری: -- 24358
٢٤٣٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (شبابة) (١) عن ابن ابي ذئب عن سليمان بن ابي سليمان قال: شهدت (لابي) (٢) عند ابي بكر (٣) بن حزم فاجاز شهادتي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سبابة).
(٢) في [هـ]: (لأمي).
(٣) في [هـ]: زيادة (بن محمد بن عمرو).

حضرت سلیمان بن ابو سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن حزم کے پاس اپنے والد کے حق میں گواہی دی، انہوں نے میری گواہی کو قبول فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24358، ترقيم محمد عوامة 23321)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24358 in Urdu