الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
434. في إنفاق الدرهم الزيف
کھوٹے سکّوں کو خرچ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 23356 ترقیم الشثری: -- 24396
٢٤٣٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن ابي فروة سمع ابن ابي ليلى قال: قال عمر: من زافت عليه ورقه فلا (يحالف) (١) الناس انها طيبة، ولكن ليخرج بها إلى السوق فليقل: من يبيعني هذه الدراهم الزيوف بنحو ثوب او حاجة من حاجته (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (يخالف).
(٢) صحيح؛ وثبت سماع ابن أبي ليلى من عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جس کے پاس کھوٹے سکّے آئیں تو اس کو لوگوں کے سامنے یوں قسم نہیں کھانی چاہیئے کہ یہ ٹھیک ہیں۔ اس کو چاہیئے کہ ان کو بازار میں لے جائے اور یوں کہے کہ کون مجھے ان کھوٹے سکوں کے بدلے کپڑا یا اس جیسی کوئی چیز دے گا، یا کوئی حاجت کی چیز مجھے فروخت کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24396، ترقيم محمد عوامة 23356)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24396 in Urdu