🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في المرأة كيف تمسح رأسها؟
عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 244 ترقیم الشثری: -- 244
٢٤٤ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الاعلى عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: تدخل المراة يديها تحت خمارها، فتمسح بناصيتها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط هذا الأثر من [جـ].
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن عبد الاعلى، عن عبد الرحمن بن ابي ليلى، قال: " تدخل المراة يديها تحت خمارها فتمسح بناصيتها"
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ عورت اپنا ہاتھ دوپٹے کے اندر داخل کرے اور اپنے سر کے اگلے حصے (پیشانی کے بالوں) کا مسح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 244، ترقيم محمد عوامة 244)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 244 in Urdu