🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
434. في إنفاق الدرهم الزيف
کھوٹے سکّوں کو خرچ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23360 ترقیم الشثری: -- 24400
٢٤٤٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن حوط العبدي قال: جعلني (عبد الله) (١) على بيت المال، فكنت إذا مر بي درهم زيف [ (كسرته) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [جـ، ز]: (كسرته).
(٣) صحيح.

حضرت حوط فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے مجھے بیت المال پر مقرر فرمایا: جب بھی میرے پاس کھوٹے سکّے آتے میں ان کو توڑ دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24400]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24400، ترقيم محمد عوامة 23360)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24400 in Urdu