🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
434. في إنفاق الدرهم الزيف
کھوٹے سکّوں کو خرچ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23364 ترقیم الشثری: -- 24404
٢٤٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع قال: (قلت) (١) للحسن: يا ابا سعيد! (يجتمع) (٢) عندي الدراهم (النحاس) (٣) فابيعها وابينها؟ قال: لا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرار في [ز].
(٢) في [ز]: (يجمع).
(٣) في [هـ]: (البخاس).

حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حسن سے عرض کیا کہ اے ابو سعید میرے پاس تانبے کے کچھ دراہم ہیں۔ میں ان کو بیچتا ہوں اور بتا بھی دیتا ہوں کہ یہ کھوٹے ہیں فرمایا کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24404، ترقيم محمد عوامة 23364)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24404 in Urdu