الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
440. في شهادة الرجل وحده
اکیلے شخص کی گواہی
ترقیم عوامۃ: 23389 ترقیم الشثری: -- 24431
٢٤٤٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عمران بن (حدير) (١) عن (ابي) (٢) مجلز قال: شهدت عند زرارة بن اوفى على شهادة وحدي، فاجاز شهادتي، و (بئس) (٣) ما صنع!.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (حدير)، وفي [ط]: (جرير).
(٢) في [ط]: (ابن).
(٣) في [ز]: (وليس).
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے اکیلے نے حضرت زرارہ بن اوفی کے پاس گواہی دی انہوں نے میری گواہی قبول کرلی، انہوں نے بہت بُرا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24431، ترقيم محمد عوامة 23389)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24431 in Urdu