الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
440. في شهادة الرجل وحده
اکیلے شخص کی گواہی
ترقیم عوامۃ: 23391 ترقیم الشثری: -- 24433
٢٤٤٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان عن ابي إسحاق قال: قال لي شريح: تشهد انه خطك بيدك، (واملى رزين) (١) عليك، قلت: نعم، فاجاز شهادتي وحدي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ولما زين)، وفي [هـ]: (لمازين).
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت شریح نے کہا: کیا تو گواہی دیتا ہے کہ یہ تیرے ہاتھ کی لکھائی ہے اور رزین نے تجھے لکھوایا ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں، تو انہوں نے اکیلے میری گواہی قبول فرما لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24433، ترقيم محمد عوامة 23391)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24433 in Urdu