🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
446. في القضاء وما جاء فيه
قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23432 ترقیم الشثری: -- 24478
٢٤٤٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن عبد الاعلى (ابن) (١) عامر (الثعلبي) (٢) عن بلال بن ابي بردة (بن) (٣) ابي موسى عن انس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"من سال القضاء وكل إلى نفسه، ومن (جبر) (٤) عليه نزل عليه ملك فسدده" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ط]: (الشعبي).
(٣) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٤) في [جـ]: (أجبر).
(٥) ضعيف؛ لحال عبد الأعلى وبلال، أخرجه أحمد (١٢١٨٤)، والترمذي (١٣٢٣)، وابن ماجه (٢٣٠٩)، وأبو داود (٣٥٨٧)، والحاكم (٤/ ٩٢)، والضياء (١٥٨١)، ووكيع في أخبار القضاة (١/ ٦٣)، والبيهقي (١٠/ ١٠٠).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص قضاء کا سوال کرتا ہے اس کو اس کے نفس کے سپرد کردیا جاتا ہے، اور جس کو قضاء پر مجبور کیا جائے، تو اس پر آسمان سے ایک فرشتہ اترتا ہے جو اس کی راہنمائی کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24478، ترقيم محمد عوامة 23432)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24478 in Urdu