🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
446. في القضاء وما جاء فيه
قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23435 ترقیم الشثری: -- 24481
٢٤٤٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي حصين عن (١) شريح قال: إنما القضاء جمر، فادفع الجمر عنك بعودين -يعني الشاهدين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (أبي) في [أ، ح، ط].
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ قضاء ایک انگارہ ہے، انگارے کو دو لکڑیوں یعنی دو گواہوں کے ذریعہ اپنے آپ سے دور کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24481، ترقيم محمد عوامة 23435)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24481 in Urdu