🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
446. في القضاء وما جاء فيه
قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23439 ترقیم الشثری: -- 24485
٢٤٤٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (سفيان) (١) بن عيينة عن (عمرو) (٢) قال: كتب الحكم بن ايوب في نفر (يستعملهم) (٣) على (القضاء) (٤) ، فقال: جابر بن زيد: لو ارسل إلي لهربت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (وكيع).
(٢) في [ط]: (عمر).
(٣) في [ز]: (يستعلمهم).
(٤) في [أ، ح]: (المقضى).

حضرت عمرو سے مروی ہے کہ حضرت حکم بن ایوب نے ایک جماعت کو خط لکھ کر ان سے قضاء کے لئے کام طلب فرمایا: حضرت جابر بن زید نے فرمایا: اگر وہ میری طرف خط ارسال کرتے تو میں تو بھاگ جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24485، ترقيم محمد عوامة 23439)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24485 in Urdu