🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
448. شهادة شاهد مع يمين الطالب
گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23452 ترقیم الشثری: -- 24499
٢٤٤٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) خالد بن ابي (كريمة) (٢) عن ابي (جعفر) (٣) ان النبي ﷺ قضى بشهادة شاهد ويمين في الحقوق (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال: حدثنا).
(٢) في [ط، ح، ز، أ]: (كربه).
(٣) في [أ، جـ، ط، ز]: (جعد).
(٤) مرسل ضعيف؛ خالد ضعيف، وأبو جعفر تابعي.

حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حقوق میں گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24499، ترقيم محمد عوامة 23452)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24499 in Urdu