🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
448. شهادة شاهد مع يمين الطالب
گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24502
٢٤٥٠٢ - فقال شيخ من مشيختهم -او قال (١) : من (كبرائهم) (٢) - شهدت شريحا يقضي باليمين مع الشاهد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ح]: (كراتهم).

ان کے مشائخ میں سے ایک شیخ نے، یا فرمایا کہ ان کے بڑوں میں سے ایک نے کہا: میں حضرت شریح کے پاس حاضر تھا، انہوں نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24502، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24502 in Urdu