الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
461. القرية (تقبل) وفيها العلوج والنخل
اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
ترقیم عوامۃ: 23487 ترقیم الشثری: -- 24537
٢٤٥٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عبيدة عن إبراهيم قال: ساله رجل وانا اسمع: ايتقبل الرجل الارض فيها العلوج والثمار والبيوت، فقال: لا.
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ میرے سنتے ہوئے ابراہیم سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ: کیا آدمی ایسی زمین کو قبول کرے گا جس میں علوج (عجمی کاشتکار) اور پھل اور گھر ہوں؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24537، ترقيم محمد عوامة 23487)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24537 in Urdu