الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
469. من كان يستحلف الرجل مع (بينته)
جو حضرات گواہ کے ساتھ قسم لیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24575
٢٤٥٧٥ - وقال عبد الله بن (عتبة) (١) : لا اعطيك حقا لا تحلف عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عقبة).
حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے فرمایا: جس حق پر تو قسم نہیں اٹھائے گا میں وہ حق تجھے نہیں دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24575، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24575 in Urdu