🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
471. في رجل استعار دابة فأكراها، لمن (الكري)
کوئی شخص جانور ادھار لے کر کرایہ پر دے دے تو کرایہ کس کا ہو گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23523 ترقیم الشثری: -- 24579
٢٤٥٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) قال: (اخبرنا) (٢) سفيان عن جابر قال: سالت الحكم والشعبي عن رجل استعار دابة فاكراها بدرهم، قال الحكم: الدرهم له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (حدثنا).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جس نے جانور ادھار لے کر ایک درہم کے عوض کرایہ پردے دیا تو کرایہ کس کا ہوگا؟ حضرت حکم نے فرمایا: درہم اسی کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24579، ترقيم محمد عوامة 23523)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24579 in Urdu