🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
478. في الرجل يشتري البز جماعة
کوئی شخص کپڑوں کی گٹھڑی فروخت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24591
٢٤٥٩١ - قال: سفيان غيره، (يقول: يرده بقيمته من جميع الثمن؛ قال سفيان) (١) : وهو احب إلي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من [أ، هـ، ط].
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ان کے علاوہ ایک اور صاحب فرماتے ہیں کہ وہ پوری قیمت کے حساب سے جتنی قیمت اس کپڑے کی بنتی ہے اس کے بدلہ میں اسے واپس کرے گا۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ یہ میرے نزدیک پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24591]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24591، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24591 in Urdu