الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
482. في الكسب
ہاتھ سے کمانا
ترقیم عوامۃ: 23540 ترقیم الشثری: -- 24598
٢٤٥٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون كسب اليد على التجارة.
ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ وتابعین تجارت کے مقابلے میں ہاتھ سے کمانے کو پسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24598، ترقيم محمد عوامة 23540)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24598 in Urdu