مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في المرأة كيف تمسح رأسها؟
عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے؟
ترقیم عوامۃ: 246 ترقیم الشثری: -- 246
٢٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: تمسح المراة بناصيتها وعارضيها إذا كانت قد مسحت للصبح.
حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن الحسن، قال: " تمسح المراة بناصيتها وعارضيها إذا كانت قد مسحت للصبح"
حسن بصری فرماتے ہیں کہ عورت جب صبح کی نماز کے لئے (سر کا) مسح کر چکی ہو تو اپنے سر کے اگلے حصے (پیشانی کے بالوں) اور سر کے دو کناروں کا مسح کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 246، ترقيم محمد عوامة 246)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 246 in Urdu