🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
484. في السلم في (العنب)
انگور میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23543 ترقیم الشثری: -- 24601
٢٤٦٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مفضل (عن) (١) مغيرة قال: قلت لإبراهيم: الرجل يسلم في العنب، فلم ير به باسا، قال: قلت اسلم في العنب اياخذ (به) (٢) بسرا؟ قال: لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) زيادة من [جـ]: (به)

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے دریافت کیا کہ ایک شخص انگور میں بیع سلم کرتا ہے؟ انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا، میں نے عرض کیا کہ: اگر اس نے انگور میں بیع سلم کی ہو تو کیا وہ اس کے بدلے کچی کھجوریں (بسر) لے سکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24601، ترقيم محمد عوامة 23543)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24601 in Urdu