🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
488. في الرجل (يعتق) العبد (و) يشترط خدمته
کوئی شخص خدمت کی شرط لگا کر غلام کو آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23549 ترقیم الشثری: -- 24608
٢٤٦٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد (عن) (١) ابي (حيان) (٢) التيمي (عن ابيه) (٣) ان (جارة) (٤) لشريح (دخلت) (٥) عليه (ومعها) (٦) جارية (لها) (٧) فقالت: يا ابا (امية) (٨) ! إني اعتقت جاريتي هذه، قال: قد اسمع ما تقولين، (قالت) (٩) : وشرطت عليها خدمتي ما دمت حية، فقال شريح: ها هي هذه إن شاءت فعلت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [ط، ح]: (حبان).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) في [جـ]: (جاريه).
(٥) في [ط]: (فعلت).
(٦) في [ز]: (ومعاها).
(٧) في [جـ، ز]: زيادة (لها).
(٨) في [ط]: (امّه).
(٩) في [أ، ح، هـ]: (قال).

حضرت ابو حیان التیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح کی ایک پڑوسن اپنی باندی لے کر حضرت شریح کی خدمت میں آئی، اور عرض کیا اے ابو امیہ! میں نے اپنی اس باندی کو آزاد کردیا ہے۔ آپ نے فرمایا: جو تو کہہ رہی ہے میں وہ سن چکا ہوں، اس خاتون نے عرض کیا کہ! جب تک میں زندہ ہوں میں نے اس پر اپنی خدمت کی شرط لگائی ہے، حضرت شریح نے فرمایا: یہ رہی وہ، اگر چاہے تو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24608، ترقيم محمد عوامة 23549)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24608 in Urdu