الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
495. الرجل (يؤجر) داره (سنين)
کوئی شخص کچھ سالوں کے لئے اپنا گھر کرایہ پر دے دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24625
٢٤٦٢٥ - وقال إياس بن معاوية: يمضيان إلى غايتهما.
حضرت ایاس بن معاویہ فرماتے ہیں کہ دونوں کو انتہاء تک پورا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24625، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24625 in Urdu