🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
512. في (الرجل) (يدعى) على أبيه الدين
کسی شخص کے والد پر دین کا دعویٰ کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24652
٢٤٦٥٢ - قال: فقلت لعامر: ارايت لو ان رجلا ادعى على ابي مالا لا علم لي به، اكان علي ان احلف (البتة) (١) ؟ قال: نعم، فانكرنا ذلك إنكارا شديدا فقال: رد اليمين على من هو اعلم بها منك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (البينه).
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے عرض کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے اگر کوئی شخص میرے والد پر کسی مال کا دعویٰ کرے جس کے متعلق مجھے علم نہ ہو، کیا مجھ پر قطعی قسم اٹھانا لازم ہوگا؟ فرمایا ہاں، ہم نے اس پر شدید انکار کیا تو انہوں نے فرمایا: قسم کو اس کی طرف پھیر دو جو اس کے بارے میں تم سے زیادہ جانتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24652، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24652 in Urdu