الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
525. من قال: لا يقبل من خصم حتى يحضر خصمه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خصم کی بات نہیں قبول کریں گے جب تک کہ دوسرا خصم حاضر نہ ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 23613 ترقیم الشثری: -- 24679
٢٤٦٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن القاسم وعامر انهما قالا: لا (تقبل) (١) من خصم خصومة حتى يحضر خصمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (لا يقبلان).
حضرت قاسم اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جب تک دوسرا خصم حاضر نہ ہو پہلے خصم کی بات قبول مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24679، ترقيم محمد عوامة 23613)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24679 in Urdu