الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
527. في أفنية الدور
گھروں کے سامنے والا میدان
ترقیم عوامۃ: 23619 ترقیم الشثری: -- 24685
٢٤٦٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن ابي عروبة عن قتادة قال: كتب عمر بن عبد العزيز من (غلب) (١) الماء على شيء فهو له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ط]: (علب).
حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے تحریر فرمایا: جو شخص کسی چیز پر پانی کے معاملے میں غالب آجائے تو وہ اسی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24685، ترقيم محمد عوامة 23619)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24685 in Urdu