🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
553. المتاع يلقى في البحر فيخرجه الرجل
سامان سمندر میں گر جائے، پھر اس میں سے ایک شخص وہ نکال لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23665 ترقیم الشثری: -- 24738
٢٤٧٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن موسى بن علي قال: سالت الزهري عن مركب للعدو القته الريح إلى قوم، قال: هو لمن غنمه، وفيه الخمس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يزيد بن هارون).
حضرت موسیٰ بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ دشمن کی کشتی کو اگر ہوا کسی قوم کے پاس لے آئے تو اس کے سامان کا کیا حکم ہے؟ فرمایا وہ اس کے لئے غنیمت ہے جو پکڑ لے اور اس میں خمس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24738، ترقيم محمد عوامة 23665)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24738 in Urdu