🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
561. في (شراء) سهام (القصابين)
قصائیوں کے حصوں کو خریدنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23678 ترقیم الشثری: -- 24751
٢٤٧٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبدة (عن) ) (١) (٢) سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب انه كان لا يرى باسا ان يشتري الرجل سهام القصابين قبل ان (تقسم) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (يقسم).

حضرت سعید بن المسیب قصابیّن کے حصوں کو تقسیم سے قبل خریدنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24751، ترقيم محمد عوامة 23678)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24751 in Urdu