🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود
جن حضرات کے نزدیک صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ بلند کئے جائیں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 2476
٢٤٧٦ - قال عبد الملك: ورايت الشعبي، وإبراهيم، وابا إسحاق لا يرفعون ايديهم إلا حين يفتتحون الصلاة.
قال عبد الملك: ورايت الشعبي، وإبراهيم، وابا إسحاق:" لا يرفعون ايديهم إلا حين يفتتحون الصلاة"
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی، ابراہیم اور حضرت ابو اسحاق کو دیکھا کہ وہ صرف نماز شروع کرتے وقت ہاتھ بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2476، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2476 in Urdu