🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
573. في الضالة ينتفع منها بشيء
کیا گمشدہ (ضالّہ) چیز سے کچھ نفع لینا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23699 ترقیم الشثری: -- 24776
٢٤٧٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم [قال: (لا) (١) ربح لمال مضمون، قال: (تفسيره) (٢) : الرجل ياخذ من الرجل مالا مضاربة ويقول: اضمن لك ولك نصف الربح] (٣) او ثلثه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: ساقطة.
(٢) في [ز، جـ]: (فسرها)، وفي [أ، ح]: (فيسره).
(٣) سقط من: [ط].

ابراہیم فرماتے ہیں کہ مال مضمون کا کوئی نفع نہیں۔ فرمایا: اس کا مطلب یہ ہے کہ: ایک شخص دوسرے سے مال مضاربت یہ کہہ کرلے کہ میں تیرا ضامن ہوں اور نصف یا ثلث نفع تیرا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24776، ترقيم محمد عوامة 23699)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24776 in Urdu