الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
580. (في) الرجل يقول للرجل: (اشتر) مني حتى (أقضيك)
کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے: قرضہ کی ادائیگی تک مجھ سے یہ درہم خرید لو
ترقیم عوامۃ: 23717 ترقیم الشثری: -- 24791
٢٤٧٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم انه كره ان يقول الرجل للرجل: (اشتر) (١) مني هذا الدينار واقضيك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (اشترى).
ابراہیم اس کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے کہ یہ دینار مجھ سے خرید لو اور میں تمہیں ادا کر دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24791، ترقيم محمد عوامة 23717)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24791 in Urdu