🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
593. في الرجل يستأجر الدار (يؤجر بأكثر)
کوئی شخص کرایہ پر لے کر اُس سے زیادہ کرایہ پرآگے دے دے تو اُس کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23755 ترقیم الشثری: -- 24831
٢٤٨٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري (قال) (١) : سالته عن الرجل يستاجر الشيء (فيؤجره) (٢) (باكثر) (٣) (مما) (٤) استاجره، فلم ير به باسا، ثم سالته (عنه) (٥) بعد فكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: تكررت (قال).
(٢) في [هـ، ط]: (فيؤجره)، وفي [جـ، ز]: (فيواجره).
(٣) في [ز]: (فاكثر).
(٤) في [ط، أ]: (من ما).
(٥) سقط من: [جـ، ز].

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ کوئی شخص کرایہ پر چیز لے کر اس سے زیادہ کرایہ پر آگے دے سکتا ہے؟ انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا، پھر بعد میں میں نے دوبارہ ان سے دریافت کیا تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24831، ترقيم محمد عوامة 23755)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24831 in Urdu